
جب سے میں نے اپنا Nasir's Premiere AIO Installer بنایا ہے اس وقت سے لے کر آج تک بہت سے لوگ اسے استعمال کرنے کے معاملے میں کنفیوژن کا شکار ہیں، گروپ میں، بلاگ پہ اوریہاں تک کہ فون پہ بھی بہت سے لوگ مجھ سے اس کا طریقہ پوچھتے رہتے ہیں، تو چلیں آج یہ مسئلہ بھی حل کردیتے...